باتھ روم کے 24 حیرت انگیز اور فیشن ایبل ڈیزاين

Amjad Ali Amjad Ali
Casa Familiar mineira, Laura Santos Design Laura Santos Design Baños modernos
Loading admin actions …

ایک جدید اور منظم باتھ روم کے لوازمات میں ہلکے اور چمکدار رنگ اور خالص و شفاف خد وخال شامل ہوتے ہیں۔ ہلکے اور گہرے رنگوں کے امتزاج اور روشنی کے ساتھ مناسبت نيے اور جدید رجحانات ہیں۔ اگر چہ باتھ روم میں نمی اور بھاب کی وجہ سے لکڑی اور سٹیل وغیرہ سے اجتناب کیا جاتا ہے لیکن انکی ماہرانہ تنصیب کی مثالیں بھی موجود ہیں۔ ان سب کے علاوہ ٹايلوں کے نقش و نگار اور مختلف قسم کے اوزار اور لوازمات کے استعمال میں نيے رجحانات متعارف ہورہے ہیں۔ homify.pk پر آج کا مضمون باتھ روم سے متعلق انہیں جدید رجحانات کے تعارف پر ہے۔

ھوا دار

ایک جدید، صاف شفاف، سفید چمکدار اور ھوادار باتھ روم آپ کے سامنے ہے۔ لکڑی یا لکڑی نما ٹايلوں کے ساتھ شیشے کاالگ چیمبر ایک بہترین ايیڈیا ہے۔

لکڑی اور پودوں کا استعمال

باتھ روم کے جدید ترین تصورات میں سے ایک خوبصورت نمايندہ آپ کے سامنے ہے۔ شیشے کا حیرت انگیزغسل خانہ اور لکڑی کے فرنیچر عجیب امتزاج پیش کرتے ہیں۔

سفیدی اور چمک

صاف شفاف اور چمکدار سفید پینٹ کے ماہرانہ اور فنکارانہ استعمال نے اس غسل خانے کے جدید فٹنگ اور وسیع احاطے کو نيی جہت بخشی ہے۔

تازگی کا فطری انداز

تازہ ٹراپیکل پودوں اور خوشبو دار ماحول کے ساتھ تازہ ہوا کا گزر ،تازگی اور فرحت کا احساس دلاتے ہیں۔

مقابل ہے آيینہ

اس غسل خانے میں ہلکے رنگوں کے ساتھ ماربل یا سرامک ٹايلوں کا حیرت انگیز امتزاج ایک صوفیانہ ماحول کی ترجمانی کرتے ہیں۔ شیشے کی روشن چمک دمک اور گرینایٹ کی شفافیت ایک خوبصورت احساس کی کلید ہوتے ہیں۔

تازگی اور خوشبو کا احساس

گرینايٹ اور شیشے کا امتزاج ایک خوبصورت اور جدید باتھ روم تخلیق کرنے میں ایک نيے انداز سے استعمال کيے گيے ہیں۔ صاف شفاف ٹايلوں اور آينوں کی مثالی تنصیب زندگی کا احساس دلاتی ہے۔

جیومیٹرک اشکال

Projeto de Interiores Condomínio Talipo , Espaço AU Espaço AU Baños modernos

سلیٹی رنگ کے ٹايلوں پر جیومیٹری کے مختلف اشکال اور رنگوں کا فنکارانہ امتزاج ایک بالکل نيے اور تخلیقی طرز آرايش کی غمازی کرتا ہے۔

سلیٹی رنگ

سلیٹی رنگ کی دیواروں پر خوبصورت تصویروں کے چھوٹے فریم غسل خانے کو حقیقی طورپرایک جدید اور شاندار باتھ روم بناتی ہے۔ اس میں رنگوں اور فریم کا انتخاب مزید ویرايیٹی کا سبب بن سکتا ہے۔

سنہرے واش بیسن

سنہرے اور چمکدار واش بیسن باتھ روم میں ایک نيی اور خوشگوار تبدیلی کا احساس دلاتے ہیں۔ سنہرے واش بیسن اور دیگرسامان روشنی میں اضافی خوبصورتی کا باعث ہوتے ہیں۔

لکڑی اور شیشے کا امتزاج

اس وسیع و عریض غسل خانے میں شیشوں کی تنصیب اور لکڑی کے ماہرانہ استعمال سے ایک شاہانہ ماحول ترتیب دیا گیا ہے۔ جس میں شیشے کی سبزرنگت ایک الگ اضافہ ہے۔

homify Baños modernos

homify Baños modernos

homify Baños modernos Cerámico

¿Necesitás ayuda con tu proyecto?
¡Contactanos!

Destacados de nuestra revista