دادی اماں کی نصحتیں: گھر میں حرارت سے بچنے کے طریقے

Farheen Farheen
homify Livings modernos: Ideas, imágenes y decoración
Loading admin actions …

موسمِ سرماکے اختتام پر ہم سب ناک، گلے اور جلدی خشکی اور بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں۔ یہ مسائل کیوں ہوتے ہیں؟ تحقیق سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم حرارت کا استعمال زیادہ کررہے تھے۔ اب زیادہ حرارت سے کیسے بچا جائے؟

چاہے کسی فرد کو اسکا دیر سے احساس ہو یا جلدی۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ کم یا زیادہ درجہ حرارت ہم پر اثر انداز ہوتا ہے۔

آج ہومی فائی پر ہم آپکو ہوا میں سے نمی ختم کرنے کی تجاویز دیں گے لیکن اس میں ہومی ڈیفائر کا استعمال نہیں ہوگا کیونکہ ہم میں سے بہت لوگ نہیں جانتے کہ یہ صحت کے لیئے کتنا خطرناک ہے۔

ہماری نصیحت پر غور کریں اور جو آپکے لیئے سب سے زیادہ آسان ہے اس پر غور کریں۔ یہ بھی سچ ہے کہ ان میں سے سب ہماری روز مرہ کی زندگی میں استعمال ہوتیں ہیں اسلیئے ہمیں یاد رہیں گی۔ بس آپکو ان پر دھیان دینا ہے۔

ہومی ڈیفائر خدا حافظ

اگر ہم گھریلوں ٹوٹکوں کو ایک طرف رکھ دیں اور بازاری ٹوٹکوں کا استعمال کریں تو ہمیں ہومی ڈیفائر ایک اچھی آپشن نظر آتا ہے اور ہم وہ خرید لیتے ہیں بغیر یہ جانے کہ وہ صحت کے لیئے کتنا زایدہ خطرناک ہے۔  یہ مہنگا ہونے کے ساتھ ساتھ ہمیں بہت سی آفات میں بھی مبتلا کرتا ہے۔

یہ گھر کو نمی سے بچاتا ہے لیکن گھر میں نئی اقسام کی بیماریاں اور الرجیز لے کر آتا ہے جو کہ زیادہ تر سانس کی ہوتیں ہیں۔ یہی آخری چیز ہے جو ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا گھر بھی نمی سے محفوظ رہے لیکن ہم بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں۔

اسلیئے ہم چاہتے ہیں کہ جتنا ہوسکے آپ اتنے گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال کریں

گملا یا کٹوری

پہلی احتیاط جو ہم آپکو بتائیں گے اس میں آپکو صرف ایک پیالی کی ضرورت ہے یا پھر ایک کٹوری کی یا اس سائز کی کسی چیز کی جو کہ زیادہ گہری نہ ہو۔ اس کے اندر مناسب مقدار میں پانی ڈالیں اور اسکو جہاں سے حرارت آتی ہے ادھر رکھ دیں۔ یہ سادہ سی ترکیب آپکے گھر کے اندر آنے والی ہوا کو نم کردے گی۔ وقت گزرنے کے ساتھ ہمیں احساس ہوگا کہ نیچے صرف تلچھٹ ہی رہ گیا ہے۔ یہ پانی میں موجود کچھ کیمیائی مواد کی وجہ سے ہوتا ہے جیسے ہٹانا ناممکن ہے۔

اسلیئے ہماری صلاح ہے کہ سستی کٹوریاں اور پیالے خریدیں جن کے خراب ہونے سے آپکے جذبات مجروح نہ ہوں۔

                                                                             ہیومی ڈیفائر تمام عمر کے لیئے

ان کنٹینرز میں سب سے فعال آپشن سیرامک کے بنے ہوئے چھوٹے کنٹینر ہیں جو کہ سفید رنگ میں اور مختلف ڈیزائنز میں پائے جاتے ہیں اور یہ اپنے آپ کو ریڈی ایٹر کے ساتھ جوڑنے میں مدد دیتے ہیں جو کہ ہوا سے نمی کو زیادہ جلدی ختم کرتے ہیں۔

اب جبکہ ہم بات کررہے ہیں کہ ریڈی ایٹر پر لٹکانے کی تو اس پر گیلے کپڑے نہ لٹکائیں کیونکہ یہ آگ لگانے کے علاوہ ڈیوائس کو خراب بھی کر سکتے ہیں

اپنے گھر کو مہکائیں

چونکہ ہم نے گھر میں کٹوری کو ریڈی ایٹر کے ساتھ لٹکانے کا پلان بنا لیا ہے تو اسلیئے ضروری ہے کہ ہم اس سے ایک اور کام بھی لیں۔

اگر ہم اس میں موجود پانی میں تھوڑا سا مہکانے کے لیئے تیل ڈال دیں یا پھر پھولوں کی پتیاں لگا دیں تو یہ آپ کے پورے گھر کو مہکا دیں گے۔

ہم اس مضوع کی ایک بات تو چھوڑ ہی گئے، بونیا اسٹوڈیو کی جانب سے اس ریڈی ایٹر کو ایک سائیڈ ٹیبل میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ کیا یہ کافی نہیں ؟

ریڈی ایٹر کے قریب پودے لگائیں

یہ آپکو پاگل پن لگے گا لیکن یہ ہے نہیں۔ جہاں سے حرارت آتی ہے  وہاں پودے لگائیں زمین کی نمی کی وجہ سے، یہ پھیلے گی اور کمرے کو چھوڑ دے گی۔

اپنا ایک چھوٹا سا گرین ہاوس بنائیں لیکن اس بات کا دھیان رکھیں کہ اس میں سوکھنے والے پودے نہ ہوں

سوپ، سوپ،سوپ

سردیاں گرم اشیا کو دعوت دیتیں ہیں، ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ سوپ کا موسم ہے اور ہم سوچ بھی نہیں سکتے کہ سوپ بنانا کتنا فائدہ مند ہوسکتا ہے۔ جب اسکو ہلکی آنچ پر پکایا جاتا ہے تو یہ کمرے کونم کردیتا ہے تو یہ ایک بہت اچھی بات ہے سوپ کو بنائیں اور کمرے کو کھلا چھوڑ دیں تاکہ نمی پورے گھر میں پھیلے۔

کپڑوں سے نمی کا خاتمہ کریں

اگر آپ واشنگ مشین لگائیں تو رات کا انتظار کریں۔ کیونکہ رات کو ہوا خشک ہوتی ہے اسلیئے کپڑے جلدی سوکھ جائیں گے۔

اور اس چھوٹی سے گھریلو ترکیب سے تمام کمروں کو ضروری نمی مل جائے گی، اسطرح ماحول مزید شاندار اور آرام دہ ہوجائے گا۔

ایک اور وجہ بھی اس تجویز کو آزمانے کی یہ ہے کہ رات کو آپکے بجلی کا بل کم آئے گا۔

خیر، خوبصورت اور سستا۔ آپکو کیا لگتا ہے؟

نمی کو اڑا دیں

نمی کو فروغ دینے کے لیئے ہمارے گھر میں بہت سیآپشنز ہوتیں ہیں۔ مثال کے طور پر ہم سب کے گھروں میں ریڈی ایٹر اور الیکٹرک پنکھے ہوتے ہیں ، اگر بھاپ لینے کے بعد ہم دروازے کو کھول دیں تو یہ پورے کمرے میں پھیل جائے گی۔ حتی کہ بھاپ لینے کے بعد بھی ہم نمی کو جذب کروا سکتے ہیں اگر ہمیں زیادہ نمی چاہیے ہو تو ۔

ہوا کو ری سائیکل کریں

جب ہم آگ جلاتے ہیں اگر وہ اسطرح کی خوبصورت بھی ہو تو بھی وہ ماحول کو خشک کردیتی ہے۔ یہ بھی سچ ہے کہ جو چیز قدرتی نہ ہو ماحول کو زیادہ خشک کردیتی ہے۔ چمنیاں بھی اسی اصول پر کام کرتی ہیں لیکن یہ برقی آلات کی نسبت ذرا کم خشکی پھیلاتی ہیں۔

یہ تجویز جو ہم نے پیش کی ہے زبردست کے لیئے ہے: رات کو سونے کے لیئے )جب یہ ٹھنڈ نہ پیدا کرے( تھوڑی سی کھلی کھڑکی کے ساتھ، اگر آپ اسکو پکڑیں گے تواگلی صبح تلک ہوا تروتازہ ہوگی۔

سب سے زیادہ رومانوی علاج

میری من پسند آپشن: بارش کے دن پر کھڑکی کھلی رکھیں۔ آخاہ !کیا شاندار آئیڈیا ہے۔ جب آپ پہلے قطرے کے گرنے کی آواز سنیں تو کھڑکی کھول دیں اور ہوا کے ساتھ نمی کو بھی اندر آنے دیں۔

آپکو اس مضمون کے ساتھ متاثر کرتے رہیں گے:

ٹیکسٹائل کو گھر میں استعمال کرنے کی تراکیب و تجاویز

¿Necesitás ayuda con tu proyecto?
¡Contactanos!

Destacados de nuestra revista