گھروں کے ۱۸ کم قیمت ڈیزائن

Resham Ejaz Resham Ejaz
Una Casa Construida en el siglo pasado fabulosamente Transformada, Vallribera Arquitectes Vallribera Arquitectes Casas minimalistas
Loading admin actions …

چھوٹے اور سادہ گھروں کے لیے دنیا کے مختلف حصوں میں مختلف مطالبات رکھے جاتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ زمین کی بڑھتی قیمت اور زمین کی حالت سے پیدا ہونے والی پابندیوں کا خیال رکھنے کے کے ساتھ ساتھ کفایت شعار گھر تعمیر پر آنے والے خرچ کو بھی کم کرتے ہیں۔ کیا آپ مستقبل قریب میں گھر کی تعمیر یا تجدید کرنے والے ہیں؟ تو ہومی فائی پر موجود گھر کے ڈیزائن سے متعلق تمام معلومات جان لیجیے۔

۱۔ تین خواب گاہوں، دو تجدید شدہ گیراج اور بالائی کمروں اور بالکونی والا گھر ۷۵ لاکھ روپے میں

۲۔ تین خواب گاہوں اور ترمیم شدہ دو چھتی والا ۱ مرلے کا گھر ۶۴ لاکھ روپے میں

۳۔ گھر بیٹھے کام کرنے والوں کے لیے تین خواب گاہوں اور آفس کی جگہ والا گھر جو دور دراز سے کام کرنے والوں کے لیے بنی ہے۔ اس گھر کی قیمت ۵۰ لاکھ روپے ہے۔

۴۔ تین خواب گاہوں، عقبی صحن اور تالاب والا ساڑھے ۵ مرلے کا گھر۔ اس کی نئی قیمت ہمارے پاس موجود نہیں ہے۔

۵۔ ایک سادہ گھر جسے تجدید کے بعد بہترین، پر آسائش سامان سے بھرا گيا ہے۔ اس کی قیمت تقریبا ۳۱ لاکھ روپے ہے۔

۶۔ ماڈیولر گھر جس کے ٹکڑے پیشہ ور بناتے ہیں اور پھر انہیں آپس میں جوڑا جاتا ہے۔ تعمیر پر آنے والی لاگت ۲۳ لاکھ روپے سے ۷۷ لاکھ روپے تک ہوتی ہے۔

۷۔ چار خواب گاہوں کے ساتھ ایک خاندان کے لیے پسندیدہ گھر ۳۷ لاکھ روپے میں

Home Build homify

۸۔ تقریبا ۳ مرلے پر بنایا گيا کھلے انداز کا ایک منزلہ گھر جو بچوں والے چھوٹے خاندان کے لیے اچھا ہے۔

Fachada con iluminación nocturna modelo Chipiona Casas inHaus homify Casas modernas: Ideas, imágenes y decoración

۹۔ دیہی انداز کا گھر جسے ۴۰ لاکھ روپے میں نیا کیا گیا۔

۱۰۔ حسین منظر کے درمیان بنا تین خواب گاہوں اور بالکونی والا گھر ۳۱ لاکھ روپے میں

Down Sizing homify

۱۱۔ ایک فالتو جگہ پر جاپانی معماروں کا تعمیر کردہ گھر ۲۴ لاکھ روپے میں

۱۲۔ جدید سادہ انداز کا دو خواب گاہوں والا ماڈیولر گھر

۱۳۔ ایک بھرے پرے علاقے کے درمیان بنا دیہی سادہ انداز کا چھوٹا سا گھر جو تمام افعال پورے کرتا ہے اور بالکل مہنگا نہیں ہے۔

۱۴۔ ایک بالکونی اور آرام کونے کی جگہ رکھتا آپ کے خوابوں کا گھر جسے ۴۰ لاکھ روپے میں تعمیر کیا گیا

Projekty, biuro40 biuro40 Casas modernas: Ideas, imágenes y decoración

۱۵۔ اینٹوں سے بنا روایتی گھر جسے تعمیر ہونے میں لمبا وقت لگا، اس کے عمدہ معیار کی قیمت ہے ۵۵ لاکھ روپے

۱۶۔ سوئمنگ پول والا ہمارے خوابوں کا گھر ۵۴ لاکھ روپے میں

۱۷۔ غیر ملکی انداز کا فلور ہیٹنگ والا گھر ۷۸ لاکھ روپے میں

۱۸۔ تین خواب گاہوں اور ایک تجدید شدہ بالائی کمرے کے ساتھ تکونی چھت والا گھر ۶۳ لاکھ روپے میں

¿Necesitás ayuda con tu proyecto?
¡Contactanos!

Destacados de nuestra revista