ہمیں غلط نہیں سمجھیں— ہمیں دیہاتی، جدید، مرصع اور اسٹائلش گھر بھی بہت پسند ہیں لیکن اس گھر کی بات ہی الگ ہے۔ ایسا گھر جس میں بہت سارے رنگ ہوں اس گھر کو دیکھنے کا مزہ ہی اپنا ہے۔ اسی طرح یہ گھر ہے جس میں بہت سارے رنگوں نے اسکو اسٹائلش بنا دیا ہے۔ بہت سارے رنگ مل کر جہاں ایک گھر کو خوبصورت بناتے ہیں وہیں یہ گھر تھوڑا منفرد بھی ہوجاتا ہے۔انٹیریئر ڈیزائنر جنہوں نے یہ گھر بنایا ہے بہت زیادہ ماہر ہیں۔ صرف رنگ ہی نہیں اس کی مناسبت سے رکھا گیا فرنیچر بھی منفرد ہے آپ خود ہی دیکھ لیں
آپ اس جامنی رنگ کی ڈائینگ کرسیوں کوٹرائی کرنے کے بے تاب ہوں گے ہمیں بھی ان سے پیار ہوگیا ہے۔
ایک جدید آرٹ گیلری ایک لیونگ روم سے زیادہ۔ واقعی۔ ہمیں نہیں پتا کہ پہلے کس چیز پر دھیان دیں۔ یہ چمکدار کرسیاں، سیرامک کے ڈھیر، چھت کی بناوٹ یا پھر یہ جگہ۔ یہ واقعی بہت زیادہ ہے لیکن بہت کمال ہے
ایک کمرہ جس میں الگ الگ طرح کے ڈیزائنز اور بناوٹوں کو ایک جگہ رکھا گیا ہو کبھی دیکھا ہے؟ کالی دیواوریں ایک بہت اچھی پسند ہیں لیکن غیر نمایاں ہیں، زیبرا پرنٹ اور ہرے رنگ سے شکریے کے ساتھ
ایک اسٹائلش امتزاج کے لیئے ۔ یہاں پیش ہے پیلا رنگ۔ ہم حیران نہیں کیونکہ ایک شوج دیوار اچھی لگتی ہے۔ ان فرانسسیی دروازوں کو تو دیکھیں۔
واقعی غیر معمولی ہے؟ یہ اسٹول کی ٹانگیں واقعی ٹانگیں ہیں۔ آپکو اس گھر کے بارے میں اپنے نظریات بدلنے ہوں گے۔
کچھ لاجواب پردے—یہ اس گھر کے لیئے بہت کام کے ہیں کیونکہ ان میں نیلا اور ہرا رنگ ہے جو کہ ان میں تازگی پیدا کرتی ہے
ان کرسیوں پر ایک نظر دالتے ہیں۔ یہ ایک خاص اثر ڈالتی ہیں کیا آپ ادھر بیٹھ کر کھانا نہیں کھانا چاہیں گے؟
یہاں ہر طرف اسٹائل کا راج ہے لیکن ہمیں یہ بہت پسند ہے۔
یہ کشن جو یہاں ہیں۔ یہ شوخ رنگ ان ہلکے رنگ کے صوفوں پر بہت بھلا لگتا ہے
یہ مہمانوں کاکمرہ ہے۔یہ کتنا اسٹائلش اور کمال ہے اور یہ اینٹوں کی دیوار ایک الگ اثر ڈال رہی ہے
کیا آپ اختلاف کرتے ہیں؟ یہ تمام رنگ اس جگہ پر بہت کمال لگ رہے ہیں
اگر آپکو وہ کمرہ پسند نہیں آیا تو پیشِ خدمت ہے یہ کمرہ جو اس سے زیادہ اسٹائلش اور رنگا رنگ ہے ۔ اس کے پردے، فرش ہر چیز متاثر کن ہے
کیا آپ اس کی سجاوٹ سے مطمئن ہیں۔ دیوار پر لگی سمندری سجاوٹیں تو دیکھیں
آپ نے دھیان دیا کہ یہ کیسی ٹائلیں لگے ہوئی ہیں؟ ہر کسی کو اپنی طرح لطف اٹھانے کا حق ہے
ان سب کو ختم کرنے کے لیئے۔ یہ خاصا قدرتی ہے اور اسکے رنگ بہت کمال ہیں۔اسکی بناوٹیں بہت اچھی ہیں
کپڑے دھونے کی جگہ--- خاص طور پر اگر آپ سورج بھی دیکھ سکیں تو کپڑے دھونا بہت آسان ہوجائے گا
ایک گھر میں کتنے باتھ روم ہوسکتے ہیں؟ آپکو جان کر حیرانی ہو گی کہ اس گھر میں ۱۵ باتھ روم ہیں جی ہاں ۱۵ ۔
یہ سب سے کمال گھر ہے جی ہمیں پتہ ہے۔