بیڈ روم کے ڈیزائن میں 9 عام غلطیاں.

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
VILLA - GRIMAUD, PASSAGE CITRON PASSAGE CITRON Dormitorios mediterráneos
Loading admin actions …

ایک برے طریقے سے ڈیزائن کیا گیا بیڈروم آپ کی زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے آپ کی سوچ سے بھی زیادہ آپ مکمل طور پر آرام دہ محسوس نہیں کرتے اور آپ کی نیند متاثر ہوتی ہے جس سے آپ کی روزمرہ زندگی پر اثر انداز ہوگا۔کسی بھی داخلی ڈیزائینر سے پوچھئیے تو وہ آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح صحیح توازن حاصل کیا جاتا ہے۔پر سکون اور دلکش آگاہی بہترین کامل بیڈروم بنانے کی کنجی ہے اور کچھ شاندار منصوبوں کو دیکھتے ہیں جو پہلے سے مکمل ہو چکا ہے ہم نے چند اہم بڑے نشان لگائے ہیں۔ سادہ چھوٹی سی غلطیاں آپ کے بیڈروم کے ڈیزائن پر اثر انداز ہوتی ہیں ہم کچھ سے آپ کو مطلع کرنے جا رہے ہیں اس سے آپ آسانی سے سو سکتے ہیں اگر آپ ان کو اپنائیں۔

1۔ بری روشنی

homify Dormitorios clásicos

کیا روشنی برے بیڈروم کو تشکیل دیتی ہے؟ ویسے آپ کو ویسے آپ کے نقطہ نظر کی ضرورت ہے ایک مرکزی روشنی کے ساتھ کچھ آرام دہ روشنی جسے آپ آسانی سے بند کر سکتے ہیں بیڈ سے۔ اتنے سارے لیمپ وہاں پر سائیڈ کے لیمپ اور چند ہونے چاہئیں آپ ان میں سے منتخب کرنا ضروری ہے۔

2۔ ایک سستا بستر/بچھونا

اپنی کمر/پیٹھ کے ساتھ ایسا مت کیجئیے۔ اگر آپ اپنے بیڈروم کے ڈیزائن میں پیسے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جو بھی کریں پر اپنے بیڈ یا پھر میٹریس سستا لینے کی کوشش نہ کریں۔ یہ دو چیزیں ہیں جو آپ کی کمر کی صحت اور میٹھی نیند دیتی ہیں اس لیے ہمیشہ بہترین چیز لیں جو آپ کی حیثیت کے مطابق ہو۔

3۔ سب سے بڑا بیڈروم/سونے کا کمرہ منتخب نا کرنا

کچھ لوگوں کا ذہن ہوتا ہے کہ بیڈروم میں صرف سونا ہوتا ہے اس لیے اسکا بڑا ہونا ضروری نہیں ہے۔تاہم اگر آپ کو معمولی یا بڑی جگہ کا انتخاب کرنا ہے تو ہمیشہ بڑی جگہ کا انتخاب کریں۔ سادگی سے سجانے کے آپ کو بہت فائدے ہونگے جیسے زیادہ جگہ تازہ ہوا عبوری علاقوں میں آپکو آرام میں مدد ملے گی۔

4۔ صرف سونے کی جگہ کو آراستہ کرنا

Une Villa Qui a des Inspirations Italienne: Toscane, dmesure dmesure Dormitorios mediterráneos

آپ کے بیڈروم میں سادگی سے سونے کے علاوہ اور بھی اشیاء ہیں اگر آپ اسے سجانا ضروری سمجھتے ہیں۔اگر آپ کچھ آرام دہ کرسی چاہتے ہیں جس پر آپ کچھ وقت خاموشی سے گزاریں یا پھر کتاب پڑھتے ہوئے کچھ لمحے گزاریں

5. یہ شخصیت سے مبرا بنانا۔

جب غیر جانبدار رنگ  کا منصوبہ آپ کے بیڈروم کے لیے بہترین ہے تو آپ کو اپنی جگہ کے لیے اور غیر ضروری جگہ بنانے کی ضرورت نہیں ہے ۔اگر آپ تیز رنگ پسند کرتے ہیں تو دیوار پر غور کریں۔ اور اگر بیڈ شیٹ کی بات ہے تو بس اس کو  اچھا وقت گُزارنے کے لیے  حیرت انگیز اور آرام دہ بنانے کے لیے کوشش کریں۔

6. آرام دہ پردے منتخب کریں۔

جب غیر جانبدار رنگ  کا منصوبہ آپ کے بیڈروم کے لیے بہترین ہے تو آپ کو اپنی جگہ کے لیے اور غیر ضروری جگہ بنانے کی ضرورت نہیں ہے ۔اگر آپ تیز رنگ پسند کرتے ہیں تو دیوار پر غور کریں۔ اور اگر بیڈ شیٹ کی بات ہے تو بس اس کو  اچھا وقت گُزارنے کے لیے  حیرت انگیز اور آرام دہ بنانے کے لیے کوشش کریں۔

7. اضافی اشیاء شامل کریں۔

homify Dormitorios eclécticos Madera Acabado en madera

اگر آپ اپنے کمرے میں بیڈ ، کُرسیاں اور کچھ لیمپ رکھنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو ایسا کر لیں۔ آپ کا بیڈ روم  کسی دوسرے کمرے کی طرح  فائدہ دینے  کے لیے  آپ کو اس میں تھوڑی سی اضافی چیزوں سے سجا سکتے ہیں۔

8. ٹیکسٹائل بھی شامل کرنا.

ہم جانتے ہیں کہ اس انداز میں تھوڑا سا اختلاف ہے ۔ لیکن ہم پھر بھی اسے آپ کے بیڈروم کے کے لیے تجویز نہں کرتے ۔ آپ کو اس سب میں ہم آہنگی اور آسانی پیدا کرنے کے لیے اور خالی جگہ کی ضرورت پرے گی ۔تاکہ بستر کے کپڑے اور پردے کے کپڑے کے کے لیے سادہ لینن کا انتخاب کریں۔ بہت سارے نمونے آپ رات کے لیے انتخاب کریں۔

9. کافی سٹوریج شامل نہیں

ہر بیڈ روم کے لیے ابتدائی طور پر زیادہ سٹوریج کی ضرورت ہے ۔ تو سٹوریج کے لیے  دیواروں میں شیلف  بنائیں۔ اور بیڈ کے نیچے دراز کا اضافہ کریں۔ سٹوریج بُری نہیں لگے گی اگر اس کو ترتیب اور سلیقے سے رکھا جائے اس سے یہ اور بہتر نظر آئے گی۔

اور مزید بیڈ روم کے خیالات کے لیے اس آئڈیاز بُک کو دیکھیں ۔ جدید ڈیزائن کے خیالات پاکستانی گھروں کے لیے۔

¿Necesitás ayuda con tu proyecto?
¡Contactanos!

Destacados de nuestra revista