گھر کو بہتر بنانے کے لیے پانچ بہترین تجاویز.

usranaz usranaz
Simply Minimal Home Staging, Venduta a Prima Vista Venduta a Prima Vista
Loading admin actions …

شروع کے سالوں میں ھم نے گھر کو بنانے اور بہتر بنانے کے لئے بہت سے طریقوں کی ھدایات تیار کی ھیں۔چاھے وہ سٹوڈنٹ بجٹ کا کمرہ ھو ،آرٹسٹ کا بالا خانہ ھو یا سنگل فیملی کا گھر ھوھم نے ہر طریقہ شامل کیا جو کر سکتے تھے۔نئے سال کی مناسبت سے یہ ٹائم ھے کہ ھم اپنے بہترین آیئڈیاز کو دوبارہ دیکھیں جس نے مالک مکانوں کی بار بار مدد کر کے اپنی اہمیت ثابت کی ھے۔

اپنے گھر کے اھم حصوں کو صاف اور ترتیب سے رکھیں

گھر کے اھم حصوں کو صاف اور ستھرا رکھیںآپ پیسے خرچ کر کے کسی پیشہ ور کی خدمات حاصل کریں یا اپنے طور پہ یہ کوشش کریں۔یہ ھمیشہ بہتریں آیئڈیا ھوتا ھے کہ آپ اپنے گھر کو صاف اور ترتیب سے رکھیں تا کہ دوسروں پہ اچھا تاثر چھوڑے۔

چند تجاویز:

لکڑی کے فرش کوترتیب سے اورصاف ستھرا رکھیں۔

گھر سے ملحقہ راستوں،فٹ پاتھ اورگیلیریز کو صاف ستھرا رکھیں۔

تمام کھڑکیوں کو صاف اور ستھرا رکھیں۔

تہہ خانے،آتش دان اور روشن دانوں کی جم کے صفائی کریں۔

تھورا سا پینٹ زیادہ ئرصہ چلتا ہے

ھم گھر کو بہترین بنانے والے منصوبوں کو پسند کرتے ہیں جو کہ مکمل ہوں۔تا ہم کبھی کبھی آسان ٹاسک بھی کرتے ہیں،مقامی پینٹ کی دوکان پہ جایئں اور کسی ماھر تجربہ کار سے بات کریں یا ھومیفائی ک زریعے موجودہ ٹرینڈ کے مطابق ملتے جلتے رنگوں کا انتخاب کریں (جیسا کہ اس گیلری میں دکھایا گیا ہے)اور آپ آسانی سے داغ دھبے،کھرچنے کے نشانات اور دڑاڑیں چھپا سکتے ہیں۔

زیادہ فنکشنیلٹی کے لئے بلٹ انز کو شامل کریں

cocina MILL-HOUSE Cocinas pequeñas

آپ کسی سٹوڈیو میں یا سٹوڈنٹ کے کمرہ میں ہوں اور آپ اٹک جائیں کہ آپ مکمل کچن میں ہیں یا کام والی جگہ پہ؟ جی ھاں آپ ماہرانہ ملٹی فکشنل فرنشنگ سے ایسا کر سکتے ھیں۔جو کہ آسانی سے کیا جا سکتا ھے۔ٖٖفرٖض کریں آپ ایسا کچن لایئں جایسا اوپر فوٹو میں دکھایا گیا ہےدو حصوں پہ مشتمل بک شیلوز ک ساتھ یا لکڑی کا تختہ جو نیچے کھل کے ایک ڈیسک کی طرح بن جائے،چھوٹی سی جگہ کی بھی گنجائش نہ ھو جو کہ گھرمیں  استعمال  نہ ھورہی ھو۔

کچن کے آلات کو ماحول دوست کے طور پر مزید بیتر بنایئں

اس لسٹ میں سب سے مہنگا انتخاب کچن کے آلات کو ماحول دوست کے مطابق بیتر کرنا ہے۔جو کہ نہ صرف 2016 کے اولیت سٹینڈرڈ کے مطابق ھوں بلکہ 2017 میں بھی استعمال ھو سکتے ھوں۔جی ھاں!اس قسم کے آلات پہ پہلے آپکا بہت خرچہ ھوگا لیکن پہلے کی بچت کے مقابلے میں آپ زیادہ عرسے تک بہت رقم بچا سکتے ھیں۔

مثال کے طور پہ ریفریجریٹر،اوون،چولیے،جوسرز اور کمپوسٹ میکانزم جو کہ آپکے  کچن کو ڈیزایئن میں شاندار بناتا ہے بلکہ کاربن کے اثرات کو بھی کم کرتا ہے۔

بہتر کارکردگی کے لیئے نئی کھڑکیوں کا معایئنہ اور قیام

انرجی اور کارکردگی کے لحاظ سے یہ بھی اوپر دیئے گئے آپشن کی ایک کڑی ھے۔یہ دیکھا گیا ھے ک مالک مکان اپنے گھروں کو روانہ ھو جاتے ھیں مگر اپنی کھڑکیوں کو تبدیل نہیں کرتے جبکہ انھیں تبدیل ھونا چاھیئے نہ ھی پری ایگزاسٹنگ کے مسائل حل کرتے ھیں۔یہ بڑی ٖغفلت ھے اور اسے سنجیدگی سے حل کرنا چاھئے۔اس سے گرمیوں میں گرمی کم ھو گی  اگر کھڑکیاں عمدہ ھونگی۔یہاں یہ دکھایا گیا ھے کہتازہ کھڑکیاں آپکے گھر کو جدید فیشن کا ٹچ دیتی ھیں،

¿Necesitás ayuda con tu proyecto?
¡Contactanos!

Destacados de nuestra revista